قومی سلامتی پالیسی کابینہ سے منظور، ایک ہفتے میں پبلک کریں گے : معید یوسف

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے امور قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ قومی سلامتی پالیسی کابینہ سے منظور ہوگئی ہے اور اسے ایک ہفتے میں پبلک کریں گے۔ اسلام آباد میں کابینہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے معید یوسف کا کہنا تھاکہ قومی سلامتی پالیسی کا مقصد پاکستان […]