لاہور: انارکلی بازار میں دھماکا، بچے سمیت 2 افراد جاں بحق، 28 زخمی

لاہور: لوہاری گیٹ کے قریب انار کلی بازار میں ہونے والے دھماکے میں بچے سمیت 2 افراد جاں بحق اور 28 زخمی ہوگئے۔ میڈیاکے مطابق انارکلی بازار کی دکانوں کے قریب دھماکا ہوا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی جب کہ دھماکے سے متعدد عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور قریب کھڑی موٹرسائیکلوں […]