لمپی وائرس: خبردار گائے کا گوشت اور دودھ استعمال نہ کریں : ماہرین

مویشیوں میں کیٹل پوکس یا لمپی وائرس سامنے آنے کے بعد ماہرین نے گائے کا گوشت اور دودھ استعمال کرنے کے حوالے سے خبردار کردیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کیٹل پوکس یا لمپی وائرس گائے کو تیزی سے متاثر کر رہا ہےلہٰذا گائے کا گوشت اور دودھ استعمال نہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ […]