محفوظ بچپن : قسط نمبر:2 "محفوط اسکول "

پچھلی قسط میں ہم نے گھر اور والدین کے حوالے سے بات کی تھی کہ کس طرح بچوں کی جسمانی، ذہنی، نفسیاتی اور جنسی صحت کا تحفظ ممکن بنایا جاسکتا ہے۔ اس قسط میں ہم بچوں کے مستقبل کی ضامن، تعلیم اور تربیت میں ایسی درسگاہوں کے ماحول کو محفوظ بنانے کے حوالے سے بات […]