مردہ دماغ میں نئی زندگی: جدید میڈیکل ریسرچ کا انکشاف

اللہ الحیُّ القیُّوم کے فضل و کرم سے آج جو سائنسی انکشاف قارئین کی خدمت میں پیش کرنے جا رہا ہوں، اس نے سائنس کی دنیا کو ایسے سمندر کے ساحل پر کھڑا کر دیا ہے جو حیرتوں اور حیرانیوں کی موجوں اور لہروں سے اچھل رہا ہے۔ ”دی واشنگٹن پوسٹ‘‘ نے 23 مارچ 2021ء […]