بہاولپور: مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ جن حالات سے ملک گزرا شکر کرنا چاہیے پاکستان بچ گیا۔ مریم نواز نے بہاولپور میں تنظیمی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب سے اقتدار سنبھالا مخالفین نے سمجھ لیا کہ ن لیگ چپ ہے اور دب گئی ہے، تم […] Read more
لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز پاکستان پہنچ گئیں۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے طیارے نے آج شام لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کیا۔ لیگی کارکنان نے ان کا گرم جوشی سے استقبال کیا۔ مریم نواز کے استقبال کے لئے ایئرپورٹ سے […] Read more
لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز ابوظبی سے پاکستان کیلئے روانہ ہوگئیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز آج ہفتے کے روز سہ پہر 3 بجے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کریں گی- ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان بھی انکے ہمراہ ہیں جبکہ انکے […] Read more
رانا ثناء اللہ نے بتایا کہ چیف آرگنائزر مریم نواز 28 جنوری کو وطن واپس پہنچیں گی۔ وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ مریم نواز 27 جنوری کو لندن سے دبئی کے لیے روانہ ہوں گی اور 28 جنوری کی شام 5 بجے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچیں گی۔ واضح رہے کہ مریم […] Read more
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کی شکل میں پاکستان کے خلاف سازش ہوئی۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 4 سال کی بربادی کی ذمہ داری 4 ہفتے کی نئی حکومت پر ڈالی جا […] Read more
لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے پاسپورٹ واپسی کی درخواست لاہور ہائیکورٹ سے واپس لے لی۔ جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس سردار احمد نعیم کی سربراہی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔ وکیل مریم نواز کا مؤقف تھا کہ اعلیٰ […] Read more
ن لیگی نائب صدرمریم نواز نے پاسپورٹ واپسی کے لیےلاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا. مریم نواز نے عمرے پر جانے اور والد کو لندن ملنے کی غرض سے عدالت سے رجوع کیا ہے۔ درخواست پر سماعت جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی پر مشتمل دو رکنی بینچ کرے گا۔ مریم نواز کی جانب سے سابقہ […] Read more
کہ ہم وہ لوگ ہیں جو دائروں میں چلتے ہیں آج سے بیس برس پہلے کا ذکر ہے۔ جون کے آگ برساتے سورج کو مارگلہ کی پہاڑیوں کے پیچھے چھپے کئی گھنٹے گزر چکے تھے۔ رات کا پہلا پہر ڈھل رہا تھا۔ بادشمال ہرے بھرے شہر کی شادابیوں سے سرگوشیاں کررہی تھی۔ ایوان صدر کا […] Read more
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہےکہ شوکاز نوٹس دینے کا فیصلہ پی ڈی ایم کا تھا کسی ایک جماعت کا نہیں جب کہ نوٹس کے ردعمل پرکیا طے کرنا ہے یہ مولانا فضل الرحمان کی دانشمندی اور قیادت پر چھوڑتے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم […] Read more
ضمانت منسوخی کےکیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے جواب کا جائزہ لینےکےلیے مہلت مانگ لی۔ لاہور ہائی کورٹ میں مریم نواز کی ضمانت منسوخی کے لیے چیئرمین نیب کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس اسجد جاوید گھرال پر مشتمل بینچ […] Read more