مقبوضہ کشمیر؛ بھارتی فوج کی جارحیت میں ایک اور نوجوان شہید

سری نگر: قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی میں ایک اور نوجوان کو شہید کردیا۔ جنت نظیر وادیٔ کشمیر میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں قابض بھارتی فوج نے کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ نوجوان کی شہادت واقعہ ضلع بارہ مولا میں پیش آیا جہاں بھارتی فوج نے پوری رات محاصرہ کر […]