ملک بھر میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 980 سے تجاوز کرگئی

خیبر پختون خوا اور بلوچستان سمیت ملک بھر میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 45 افراد جاں بحق جبکہ 115 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ ملک بھر میں مسلسل بارشوں کے بعد سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 980 سے تجاز کرگئی ہے، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران سندھ میں […]