منصورہ : دس سالہ بچی کو جنسی زیادتی کا شکار بنانے پر امام مسجد کو عمر قید کی سزا

قاہرہ: مصر میں عدالت نے بچی سے زیادتی کرنے والے امام مسجد کو عمر قید کی سزا سنائی ہے جسے سنتے ہی ملزم کمرہ عدالت میں بے ہوش ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق مصر کے شہر المنصورہ میں عدالت نے مسجد کے پیش امام سلیمان فائد کو 10 سالہ بچی کو دینی تعلیم دینے کے […]