’’میرا ووٹ میری مرضی، تیرا نوٹ تیری مرضی‘‘

لکھنا کسی اور موضوع پر تھا لیکن اخبار کی شہ سرخی دیکھ کر طبیعت باغ باغ ہو گئی اور میں نے ارادہ تبدیل کر لیا کیونکہ ہماری جنم جلی منحوس جمہوریت دنیا کے ہر موضوع سے زیادہ دلچسپ، ڈھیٹ اور بےحیا ہے۔ یہ جان کر جی بہت خوش ہوا کہ اس بدترین مہنگائی میں بھی […]