میکاولی، تضادستان میں!!

اطالوی فلاسفر میکاولی آج کل تضادستان میں مصروف عمل ہے اس کی بغل میں ’’دی پرنس‘‘ ہے اور وہ جگہ جگہ یہ سمجھا رہا ہے کہ طاقت کی اخلاقیات نہیں ہوتی وہ کہتا پھر رہا ہے کہ سیاسی عمل کو روایتی اخلاقیات کی حدود تک محدود نہیں کیا جاسکتا۔اس کا کہنا ہے کہ سیاست کا […]