نواز شریف اور آصف زرداری کی دبئی میں اہم ملاقات

دبئی / لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے درمیان دبئی میں اہم ملاقات ہوئی ہے۔ نوازشریف اور آصف زرداری کے درمیان دبئی میں ہونے والی اہم ملاقات مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر و سینئر نائب صدر مریم نواز اور پاکستان پیپلزپارٹی کے […]