نور مقدم قتل کیس: مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو کرسی پر بٹھا کر بخشی خانہ سے لایا گیا

عدالت نے جیل حکام کو نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفرکا طبی معائنہ کرانےکی ہدایت کردی۔ نورمقدم قتل کیس کی سماعت اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی کی عدالت میں کی گئی۔ مرکزی ملزم کے وکیل ذوالقرنین سکندر کے کوروناوائرس میں مبتلا ہونے پر جونیئر وکیل عثمان ریاض نے سماعت […]