واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان میں چین مخالف بل منظور
واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان میں چین مخالف بل منظور کرلیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بل کی منظوری کے بعد اب سے امریکی صدر جوبائیڈن کے پاس دستخط کے لیے بھیجا جائے گا۔ امریکی ایوان نمائندگان میں پیش کیے گئے بل میں چین کے ایغور مسلمانوں سے ناروا سلوک کی مذمت کی […]