عالمی سطح پر مشہور میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے اپنے صارفین کو جعلی خبروں سے متعلق خبردار کیا ہے۔ ویب بیٹا انفو کی ٹوئٹ میں واٹس ایپ کی بلیو ٹِک سے متعلق خبروں کو مسترد کیا گیا ہے اور بتایا گیا ہے کہ واٹس ایپ انتظامیہ تیسرے بلیو ٹِک پر کوئی کام نہیں کررہی۔ WhatsApp […] Read more