وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا استعفی منظور کرلیا گیا

لاہور: تحریک انصاف کے رہنما عثمان بزدار کا وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے سے دیا گیا استعفی منظور کرلیا گیا۔ گورنر پنجاب نے عثمان بزدار کا وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے سے استعفی منظور کرلیا۔ گورنر پنجاب نے عثمان بزدار کے مستعفی ہونے کے بعد اب پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو اپریل کو طلب کرلیا ہے۔ وزیراعظم […]