کون جال میں پھنسا ؟ حماس یا اسرائیل ؟

سات اکتوبر سے پہلے تک اسرائیلی فوج اس عسکری ڈاکٹرائن کے تحت مشقیں کرتی رہی کہ اس پر بیک وقت چہار جانب سے عرب ممالک کی افواج چڑھ دوڑی ہیں اور اب اپنی بقا کے لیے کیا فوجی حکمتِ عملی اپنانی ہے ؟ انیس سو اڑتالیس انچاس میں ایسا ہی ہوا جب نوزائیدہ اسرائیلی ریاست […]

مودی واجپائی نہیں ہیں

اگرچہ نریندر مودی نے لگاتار تیسری بار لوک سبھا انتخابات جیت کر پنڈت جواہر لال نہرو کا ریکارڈ برابر کر دیا۔مگر پنڈت جی نے آزادی کے بعد سے انیس سو باسٹھ تک جو تین حکومتیں تشکیل دیں ان میں کانگریس کی کسی اور جماعت کے ساتھ ساجھے داری نہیں تھی۔مگر مودی کو تینوں بار این […]

ایک عورت بمقابلہ اسرائیل و امریکا

فاتو بنسودا اس وقت لندن میں مغربی افریقہ کے ملک گیمبیا کی ہائی کمشنر ہیں۔اس سے پہلے وہ نو برس(دو ہزار بارہ تک اکیس ) انٹرنیشنل کرمنل کورٹ ( آئی سی سی ) کی چیف پراسیکیوٹر رہیں۔اس سے پہلے وہ گیمبیا کی اٹارنی جنرل اور وزیرِ قانون اور روانڈا میں نسل کشی کے مقدمے کی […]

بہت کچھ پہلی بار ہی ہوتا ہے

جب کسی بظاہر مہذب ریاست کی اوقات دیکھنی ہو تو یہ دیکھو کہ بحران کے وقت اس کا دیگر انسانوں سے عملی رویہ ہوتا ہے اور جب آس پاس کی انفرادی اور اجتماعی رائے اس کی رائے کے مخالف سمت بہنے لگے تب اس کا عقلی و جذباتی روپ کیا نکل کے آتا ہے۔ غزہ […]

زمین اپنے ہی بچوں پر تنگ ہے

پناہ گزین وہ ہوتے ہیں جو کسی مجبوری میں ایک ملک سے دوسرے ملک میں عارضی سر چھپانے پر مجبور ہوتے ہیں۔جب کہ اپنی ہی جغرافیائی چار دیواری میں دربدر ہونے والوں کے لیے آئی ڈی پیز کا جدید مخفف استعمال ہوتا ہے ( انٹرنلی ڈسپلیسڈ پرسن )۔ جب نارویجن ریفیوجی کونسل جیسا ذمے دار […]

لاہوری دوستوں کو اپنی ہیرامنڈی کا تشخص ’مسخ‘ ہونے کا قلق

آپ بھلے اتفاق کریں کہ اختلاف۔ راج کپور کے بعد اِس وقت پدم شری سنجے لیلا بھنسالی ہندی فلم انڈسٹری کا سب سے نمایاں شو مین ہے۔ ہر شے کو مبالغہ آرائی کی حد تک گرینڈ سکیل پر بنانا اِس کا شوق اور شناخت ہے۔ اس کی پہلی اور آخری ترجیح یہ ہے کہ پردے […]

فلسطینی بے روزگاری بھارت کے لیے کتنی فائدہ مند؟

سات اکتوبر کو جنوبی اسرائیل میں حماس کی چھاپہ مار کارروائی کے ردِعمل میں جہاں اسرائیل نے فوری طور پر غزہ پٹی کی مکمل ناکہ بندی کردی، وہیں اسرائیلی صنعت و زراعت سے وابستہ مقبوضہ علاقوں کے لگ بھگ ایک لاکھ فلسطینی کارکنوں کے اجازت نامے بھی منسوخ کر دیئے۔ مختلف معاشی شعبوں میں کام […]

کیا خودکشی قابلِ علاج ہے ؟

وہ جو کہتے ہیں کہ خودکشی کرنے والا تو مکتی پا جاتا ہے مگر ساتھ کے کئی لوگ معاشی و سماجی طور پر زندہ درگور ہو جاتے ہیں۔خود کشی سوچ سمجھ کے بھی کی جاتی ہے۔البتہ زیادہ تر لوگ کسی کمزور لمحے میں آناً فاناً فیصلہ کر کے اپنی جان لے لیتے ہیں۔ اس کے […]

ہم چاند کب تلک دوربین سے دیکھیں گے ؟

سب جانتے ہیں کہ امریکا اور چین کے بعد جاپان تیسری بڑی اقتصادی طاقت ہے اور اس کا خلائی پروگرام بھی اسی تناسب سے ہے۔مگر گزشتہ برس نومبر میں چاند پر اترنے کی پہلی جاپانی کوشش ناکام ہو گئی۔ گزشتہ ماہ اس مقصد کے لیے تیار کیا جانے والا ایک طاقتور راکٹ بھی آزمائش کے […]

اسرائیل ریاست نہیں جان لیوا معشوق ہے

ایک تو اسرائیل بذاتِ خود نسل پرست فسطائی نظریاتی ریاست۔اس پر طرہ یہ کہ وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی موجودہ مخلوط حکومت کو اسرائیل کی پچھتر برس کی تاریخ میں اب تک کی سب سے جنونی حکومت کہا جا رہا ہے کہ جو انتہائی دائیں بازو کی ان دو جماعتوں کے سہارے کھڑی ہے کہ […]