جب بھی گرمیاں عروج پر آتی ہیں تو لاڑکانہ، دادو، جیکب آباد اور سبی انتہائی درجہ حرارت کے سبب خبری پٹیوں پر چھا جاتے ہیں۔مگر اب ان شہروں کو نوید ہو کہ ان سے انتہائی گرم علاقوں کا اعزاز بھی چھننے والا ہے۔دنیا کا نیا دادود، جیکب آباد، لاڑکانہ ،کینیڈا ، امریکا اور کرہِ شمالی […] Read more
میں گیارہ ستمبر دو ہزار ایک کی شام کراچی پریس کلب کے ہال میں انتہائی بوریت کے عالم میں دیگر ویہلے صحافیوں کے ہمراہ کیبل چینل پر کوئی تھکی ماندی ہندی فلم دیکھ رہا تھا ۔ایک آواز آئی سی این این لگاؤ جلدی سے۔کسی نے چینل بدلا۔ ایک اسکائی اسکریپر میں ایک طیارہ گھس جاتا […] Read more
ہم انسان اپنے حال و خیال میں اتنے مست ہیں کہ اردگرد کی حیاتِ دیگر نظر ہی نہیں آتی بھلے وہ کتنی ہی انسان دوست ہو۔مثلاً انسان اور گدھے کا تمدنی ساتھ کم ازکم چھ ہزار برس پرانا ہے اور اب اسی انسان کے ہاتھوں ہمارا یہ محسن بقائی خطرے سے دوچار ہے۔ گدھوں کی […] Read more
جو لوگ فلسطینیوں کی مدد کرنا چاہتے ہیں ان پر لازم ہے کہ بنیادی مسئلے کو سمجھیں۔ سمجھنے کے لیے پڑھنا ضروری ہے اور اس سے بھی اہم یہ کہ کیا پڑھنا اور کیا نہیں پڑھنا۔ جب تک ہم اس خلطِ مبحث میں الجھے رہیں کہ اصل جھگڑا فلسطینیوں اور صیہونی نظریے کی پیداوار اسرائیلی […] Read more
آپ نے گھر، دفتر، سڑک یا گلی میں آتے جاتے رنگا رنگ گالیاں تو سنی ہوں گی ؟ ان گالیوں کے ننانوے فیصد کردار ماں ، بہن ، بیٹی ہوتے ہیں۔یہ گالیاں لفظ ’’میری‘‘سے نہیں ’’تیری‘‘ سے شروع ہوتی ہیں۔تیری ماں کی، تیری بہن کی۔ گالی سامنے والے کو شرمندہ کرنے ، نیچا دکھانے یا […] Read more
پاکستان انچ انچ لاک ڈاؤن کی جانب بڑھ رہا ہے۔بھارت میں جب گزشتہ برس کوویڈ کی پہلی لہر آئی تو حالات اتنے خراب نہیں تھے مگر پھر بھی چار گھنٹے کے نوٹس پر بائیس مارچ دو ہزار بیس کو قومی لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا اور اپنے آبائی علاقوں سے ہزاروں میل دور لاکھوں […] Read more
اس ذہن اور طرزِ عمل کا تعلق ہرگز ہرگز انتخابی دھاندلی سے نہیں۔جو بھی جیتتا ہے اس کے نزدیک انتخاب منصفانہ ہوتا ہے۔جو بھی ہارے اسے یقین ہوتا ہے کہ بھلے پکڑ میں نہ آئے پھر بھی کہیں نہ کہیں کوئی تو گڑ بڑ ضرور ہوئی ہے ورنہ کیسے ممکن ہے کہ میں یعنی میں […] Read more
میں نے نصف صدی سے بھی اوپر جس ماحول میں ہوش سنبھالا اس میں ہر بچہ ابا کو آپ اور اماں کو کبھی آپ، کبھی تم اور زیادہ لاڈ چڑھنے پر ’تو‘ کہہ کر پکارتا تھا۔ ابا کے سامنے زبان کھولنے سے پہلے ہر بچے کو موزوں الفاظ اور پروٹوکولی جملوں کے بارے میں دس […] Read more
یہ تو اب سب ہی جان چکے ہیں کہ پاک بھارت تعلقات کا تالہ کھولنے کی کنجی نہ پاکستان کی کسی سیاسی جماعت کے پاس ہے اور نہ ہی بھارت میں بی جے پی کے علاوہ کسی اور کے پاس ہے۔ پاکستان میں یہ کام کرنے کا اہل صرف وہ فریق ہے جسے ہم اسٹیبلشمنٹ […] Read more
حالانکہ یہ مقولہ اسٹالن کا نہ ہونے کے باوجود اسٹالن سے ہی منسوب ہے۔ مگر جس کا بھی ہے خوب ہے ’اہم یہ نہیں کہ کس نے کس کو ووٹ دیا۔ اہم یہ ہے کہ اس ووٹ کی گنتی کس نے کی۔‘ اس ملک میں کسی بھی انتخاب میں دھاندلی ہونا یا دھاندلی کا الزام […] Read more