وفاقی حکومت کو سینئر سول سرونٹس کیلیے رہائشگاہیں الاٹ کرنے سے روکنے کا حکم

 اسلام آباد: ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو سینئر سول سرونٹس کے لیے رہائش گاہیں الاٹ کرنے سے روکنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس بابر ستار نے وفاقی حکومت میں گریڈ 21 اور 22 کے سینئر سول سرونٹس کو میرٹ لسٹ کے بغیر رہائش گاہوں کی الاٹمنٹ  کے کیس میں 11 صفحات پر مشتمل تحریری […]