”ٹکر“ کے لوگوں سے ٹاکرا

گزری جمعرات میں طلعت حسین کے ٹی وی شو میں شامل ہوا۔ 9مئی 2023ءکے واقعات اس شو کا موضوع تھے۔عاشقان عمران کا غضب بھرا ردعمل اس ضمن میں خصوصی طورپر زیر بحث آیا۔ ٹی وی سکرین پر دانشوری بگھارنے کا مجھے شوق نہیں۔علم ابلاغ کے مہاگرو میک لوہان نے 1960ءکی دہائی ہی میں جامع تحقیق […]