آسٹریلیا نے ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے 15 کھلاڑیوں کے اسکواڈ کو حتمی شکل دیدی

آسٹریلیا نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے لیے 15 کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی۔ آسٹریلیا نے فائنل اور ایشیز کے دو ٹیسٹ میچز کے لیے 17 کھلاڑیوں کا اعلان کر رکھا تھا۔ آئی سی سی قوانین کے مطابق اسکواڈ 15 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوتا […]