ٹیکنالوجی سے فائدہ نہ اٹھانا احمقانہ سوچ ہے : وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ ووٹنگ کے لیے الیکٹرانک ووٹنگ مشین(ای وی ایم) کے استعمال کا فیصلہ ایسا ہی ہے جیسے کرکٹ میں نیوٹرل امپائر لانا تھا۔ اسلام آباد میں سمندر پارپاکستانیوں کی سہولت کے لیے ڈیجیٹل پورٹل کے آغاز پر تقریب سے خطاب میں وزیراعظم نےکہا کہ 8 سال کوشش کے بعد وہ […]