پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یک جہتی کشمیر منایا گیا جس کا مقصد بھارتی فوج کے مظالم کا شکار کشمیری عوام سے اظہار ہمدردی اور اس بات کا عزم ہے کہ پوری پاکستانی قوم ان کے حق خود ارادیت کے لیے آواز بلند کرتی رہے گی۔ یوم یک جہتی کشمیر کے موقع پر […]