پاکستان نے بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز 0-3 سے اپنے نام کر لی

پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلادیش کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دے کر سیریز 0-3 سے جیت لی۔ بنگلادیش کے شیر بنگلا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور پاکستان کو 125 رنز کا ہدف دیا۔ قومی ٹیم میں ڈیبیو کرنے والے فاسٹ […]