پاکستان نے 74 برس بعد کرتارپور میں بھائی سے ملنے والی سکہ خان کو ویزہ جاری کردیا

پاکستان کے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں قائم ہائی کمیشن نے سکہ خان کو ویزہ جاری کردیا۔ اعلامیے کے مطابق سکہ خان کوپاکستان میں اپنے بھائی محمد صدیق سے ملنے کیلئے ویزہ جاری کیا گیا۔ Today, Pakistan High Commission issues visa to Sika Khan to visit his brother, Muhammed Siddique and other family members in […]