پاکستان کو ایک ارب 5 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کی رقم فراہم کی جائے گی: آئی ایم ایف

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے اور پاکستان کے درمیان اسٹاف لیول پر قرض کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ارنیسٹو رامیرزو ریگو کی قیادت میں IMF کے توسیعی فنڈ سہولت کے تعاون سے 4 اکتوبر سے 18 نومبر کے درمیان آئی ایم ایف […]