پاکستان کو شکست دے کر سری لنکا ایشیا کپ کا چیمپیئن بن گیا

دبئی: سری لنکا نے پاکستان کو فائنل میں 23 رنز سے شکست دے کر ایشیا کپ کا ٹائٹل چھٹی مرتبہ اپنے نام کر لیا۔ پاکستان کی پوری ٹیم مقررہ اوورز میں 147 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی جبکہ وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نصف سنچری اور افتخار احمد 32 رنز ہی بنا سکے۔ […]