ورلڈکپ؛ پاکستان نے افغانستان کیخلاف وارم اَپ میچ پر سوال اٹھادیا

پاکستان نے ورلڈکپ وارم اَپ میچ میں افغانستان کے خلاف میچ پر اعتراض اٹھادیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کا موقف ہے کہ بھارت میں شیڈول ورلڈکپ کیلیے گرین شرٹس کو وارم اَپ میچ میں کسی غیر ملکی ٹیم کے خلاف کھلایا جائے کیونکہ میگا ایونٹ سے قبل پاکستان ایشیاکپ میں افغانستان، سری لنکا، بھارت […]