کہ ہم وہ لوگ ہیں جو دائروں میں چلتے ہیں آج سے بیس برس پہلے کا ذکر ہے۔ جون کے آگ برساتے سورج کو مارگلہ کی پہاڑیوں کے پیچھے چھپے کئی گھنٹے گزر چکے تھے۔ رات کا پہلا پہر ڈھل رہا تھا۔ بادشمال ہرے بھرے شہر کی شادابیوں سے سرگوشیاں کررہی تھی۔ ایوان صدر کا […] Read more
وطن عزیز میں وارداتوں کا سلسلہ اول روز سے جاری ہے اور شاید ہمیشہ جاری ہی رہے گا. یہ وارداتیں عوام کو بنیاد بنا کر ایسٹیبلیشمنٹ , ملا اور دانشور نوسر باز ڈالتےہی آئے ہیں. ان نو سر بازوں کا یہ اتحاد ہر ممکن طریقے سے وطن کے مستقبل تک کو بیچ کر اپنے اپنے […] Read more