پریانتھا قتل: واقعے پر معذرت کرتے ہیں، ہمارا دین اس کی اجازت نہیں دیتا: مولانا طارق جمیل
نامور عالم دین مولانا طارق جمیل کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ میں سفاکانہ طریقے سے قتل ہونے والے فیکٹری منیجر پریانتھا کمارا کے قتل پر سری لنکن قوم سے معافی مانگتے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ طاہر اشرفی اور عالم دین مولانا طارق جمیل نے سری لنکن […]