ہمارے لوگوں کو گرفتار کیا تو آپ سب گرفتار ہونگے: عطا تارڑ کی پنجاب حکومت کو وارننگ

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے پنجاب حکومت کو خبردار کیا ہےکہ اگر (ن) لیگ کے کسی رکن کوگرفتارکیا توآپ سب کوبھی گرفتارکیا جائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ کل بادشاہ سلامت نے کہا وہ شہباز گل سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں، اس […]