پٹرول مہنگا کرنے کا فیصلہ دل پر پتھر رکھ کر کیا گیا، حمزہ شہباز

لاہور: حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ پٹرول میں 30 روپے اضافے کا فیصلہ دل پر پتھر رکھ کر کیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے ڈسکہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے مارچ کے ذریعے انتشار پھیلانے کی کوشش کی، ہر طرح کے حربے اپنائے گئے اور حملے […]