پہلی بار مدینہ کی ریاست میں کمزور طبقے کی ذمہداری ریاست نے لی : وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ پہلی بار مدینہ کی ریاست میں کمزور طبقے کی ذمہداری ریاست نے لی اور ریاست مدینہ کے سامنے ایشین ٹائیگر تو کوئی چیز ہی نہیں۔ گورنر ہاؤس لاہور میں تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ صحت کارڈ جیسے انقلابی فیصلے ہر کوئی نہیں کرسکتا، […]