دو گھنٹے کے اندر دھرنا ختم کرو ورنہ آپریشن ہو گا . حکومت کا واضح اور دو ٹوک پیغام
وفاقی حکومت پارلیمان کے سامنے بیٹھے ممتاز قادری کے حامیوں کو دو گھنٹے کی وارننگ دی ہے کہ وہ دھرنا ختم کر یں ورنہ آپریشن کیا جائے گا . ایف سی ، فوج اور رینجرز کے تازہ دم دست پہنچ گئے . [pullquote]دھرنا کے شرکاء کو مجسٹریٹ اسلام آباد کی جانب سے دو گھنٹے کا […]