پیر : 14 مارچ 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]یوکرین جنگ کے تناظر میں جرمن چانسلر اولاف شولز کا دورہ ترکی[/pullquote] جرمن چانسلر اولاف شولز یوکرین جنگ کے تناظر میں آج ترکی کا دورہ کر رہے ہیں۔ گزشتہ برس دسمبر میں چانسلر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد ان کا یہ ترکی کا پہلا سرکاری دورہ ہے۔ وہ انقرہ میں ترک صدر رجب طیب ایردوآن […]