پیر : 23 مئی 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]چین کے حملے کی صورت میں تائیوان کا فوجی دفاع کریں گے، امریکہ[/pullquote] امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اگر چین نے تائیوان پر حملہ کیا تو امریکہ فوجی طریقے سے اس کا دفاع کرے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین کو جزیرے پر طاقت کے ذریعے قبضہ کرنے کا کوئی حق […]