پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے 3 پیسے کا اضافہ
پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے 3 پیسے کا اضافہ کیا گیا، نئی قیمت 137 روپے 79 پیسے سے بڑھ کر 145 روپے 82 پیسے ہوگئی ہے۔ اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا، پیٹرول کی نئی قیمت 8 روپے اضافے سے 145 روپے ہوگئی۔ حکومت کی جانب […]