پیکا قانون کے تحت وزیراعظم نے ایف آئی اے کو گرفتاریوں سے روک دیا
اسلام آباد: وزیراعظم نے ڈی جی ایف آئی اے کو ہدایات جاری کی ہیں کہ پیکا ترمیمی آرڈیننس پر عملدرآمد کے لئے قواعد و ضوابط بنانے پر کام جاری ہے، قواعد و ضوابط تیار ہونے تک کسی کو گرفتار نہ کیا جائے۔ وزیراعظم آفس نے ایف آئی اے کو پیکا ترمیمی آرڈیننس کے تحت گرفتاری […]