پی ڈی ایم میں اختلافات اپنی جگہ لیکن عمران خان کے جانے پر سب متفق ہیں، بلاول
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری نے مظفر گڑھ ضمنی الیکشن میں زیادہ ووٹ لینے پر پارٹی ورکرز کو شاباش دی اور کہا ہے کہ ہمارا مطالبہ آج بھی یہی ہےکہ پارلیمانی کمیشن پر عمل درآمد کرکے صوبہ بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی بنیاد […]