چیئرمین پی سی بی کیلئے ذکاء اشرف اور مصطفیٰ رمدے کا نام بھجوائے جانے کا امکان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین کے لیے ذکاء اشرف اور مصطفیٰ رمدے کا نام بھجوائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف آج پی سی بی بورڈ آف گورنرز کے لیے 2 ناموں کی منظوری دیں گے۔ وزیرِ اعظم کے دو ناموں کے ساتھ بورڈ آف گورنرز کی […]