چین؛ ریکارڈ توڑ بارشوں میں ہلاکتوں کی تعداد 78 ہوگئی

بیجنگ: چین کے شمالی علاقوں میں ہونے والی ریکارڈ توڑ بارشوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 78 ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے شمالی صوبوں میں سمندی طوفان ڈوکسوری کے نتیجے میں ہونے والی بارشوں میں 2 اگست کو 140 سالہ ریکارڈ ٹوٹ چکا ہے اور اب بھی بارشوں کا سلسلہ […]