ڈالر 2 روپے مزید سستا ہو کر 222 کا ہو گیا

ملک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹربینک میں آج ڈالر 2 روپے 11 پیسے سستا ہوا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 224 روپے 4 پیسے ہے۔ Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/vcFYreg8oI pic.twitter.com/0Z0D5belQY — SBP (@StateBank_Pak) August 5, 2022 اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ […]