بنگلادیشی جنریشن زی اور ہم پاکستانی -فرق جان کر جیو پلیز

حسب عادت بیگانے کی شادی میں عبدالله دیوانے . بنگلہ دیش میں انقلاب آ گیا یا آرہا ہے یا اصلاحات ہوں گی یا ہو رہی ہیں، پاکستانی سوشل میڈیا صارفین کی ایک بڑی تعداد ، جید صحافی ( صحافی جو کبھی تھے، اب توصرف نام اور مقام بک رہا ہے ) اور اچانک صحافی اور […]

عزت کی لوکیشن:ہم مائیں ہم بہنیں ہم بیٹیاں – قوموں کی عزت ہم سے ہے

پاکستان کی 77ویں آزادی کے موقع پر ڈاکٹر رخشندہ پروین کی ایک خصوصی تحریر ۔ تمام پاکستانی خواتین اور خاص طور پر ہماری بے نام شہزادیوں ،ہماری ڈیوٹی کوئننس کے لیے ہم مائیں ہم بہنیں ہم بیٹیاں – قوموں کی عزت ہم سے ہے عالی انکل (نواب زادہ مرزا جمیل الدین عالی ) کا لکھا […]

"تم ایک مینٹل کیس ہو” ؛ گیس لائٹنگ سے بچیں

زندگی کے کئی خانوں میں ایک ماضی کا ڈسٹ بن بھی ہوتا ہے جو خالی کر بھی دو تو اپنی بساند زندہ رکھتا ہے . میرے پاس ایک ہی شخص کے خوشبو بھرے خط بھی ہیں اور نفرت بھرے ازیت نامے بھی ہیں . وہ تو الزامات کی بوچھاڑ کر کے اس دنیا سے بھی […]

مقبوضہ صحافت ، مارک اور میر

مقبوضہ صحافت ، مفتوحہ پاکستان یا معدوم ہوتی ہوئی اقدارکا جتنا بھی ماتم کیا جائے وہ کم ہے .شائد ہم ایک ایسی ریاست میں ہیں جہاں حیات جرم بن چکی ہے ,غربت جرم بن چکی ہے،مظلومیت جرم بن چکی ہے . سنا ہے اب ہم اور وے لین اسٹیٹ بھی ہو گئے ہیں یا شائد […]

نئی دہلی میں رہنے والی ایک بھارتی شہری کے لئے ڈھیروں ڈھیر مبارک باد اور دعائیں

کیا آپ گوگل سے مدد لیے بغیر بتا سکتے ہیں کہ کیرالہ کہاں ہے اور کیوں معروف ہے ؟ کیرالہ کا نام سماجی ترقیاتی شعبے سے وابستہ پروفیشنلز کے لئیے ایک رومانس بھی ہے . انٹرنیٹ پر کیرالہ کے حوالے سے معلومات کا ڈھیر ہے . بھارت میں سب سے کم مثبت آبادی کی رفتار […]

کشور ناہید : آپ کو 84 ویں سالگرہ مبارک ہو

حسرت ہے تجھے سامنے بیٹھے کبھی دیکھوں میں تجھ سے مخاطب ہوں، تیرا حال بھی پوچھوں دل میں ہے ملاقات کی خواہش کی دبی آگ مہندی لگے ہاتھوں کو چھپا کر کہاں رکھوں جس نام سے تُو نے مجھے بچپن سے پکارا اک عمر گزرنے پہ بھی وہ نام نہ بھولوں مننی بیگم اپنا سگنچر […]

بہت سوں کو شرم سے ڈوب کر مر جانا چاہیے

ایک پاکستانی بہاری شاعرہ ہیں جن کی کمیونٹی کو تو دھتکار دیا گیا ہے مگر خود ان کی مقبولیت اور پذیرائی کی خوشبو ان کے اس دار فانی سے تیس برس قبل کوچ کرنے کے بعد بھی تازہ ہے . اس کا تازہ ترین ثبوت ایک نوجوان مسلم لیگی ( ن) کے پارلیمان کا قومی […]

شہزادے کا شکریہ

سعودی عرب سے پاکستانی مسلمانوں کو ایک خاص انسیت اور عقیدت ہے . پھر سعودی عرب ایک بڑے بھائی کی طرح میرے بدنصیب ملک کی مدد بھی کرتا رہتا ہے . سماجی ترقی کی طالبہ ہونے کے ناطے اس ملک میں میری بھی دلچسپی رہی ہے . خبروں میں اور خاص طور پر مغربی حلقوں […]

المیہ پاکستان : میں کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کروں؟

ننگے ،بھوکے، منافق، مفاد پرست ، متعصب ، مکار، "مکڑ” اور نجانے کن کن "پیار ” کے ناموں سے بہت سے "مقامی پاکستانی ” جو ہجرت کے صدمات اور بے دری کی تلخیوں سے کبھی آشنا نہیں رہے، کئی بے حیثیت لوگوں کو جو پاکستان سے غیر مشروط محبت کرتے ہیں’ جانتے اور پکارتے ہیں […]

عورت: دکھ ،دھوکہ اورپدرسری دنیا

میں صنفی لینس سے عام معاملات جیسے کہ روزی کی تلاش ، تعلیم حاصل کرنے کی جدوجہد ، گھر بنانے کی آرزو ، پسند کے کھانے، پہناوے اور دوست ہونے کی تمنا ، اچھے انسان سے شادی ،بچوں کی پلاننگ ، بیماری ، بیوفائی ، بےمروتی ، وعدہ خلافی وغیرہ وغیرہ کو کیوں دیکھتی ہوں […]