کیا سیلاب واقعی گناہوں کی سزا ہیں؟

کہتے ہیں کہ سقراط نے جب زہر کا پیالہ پی لیاتو اس کے شاگرد کریٹو نے پوچھا کہ اے استاد بتا کہ ہم آپکی تجہیز و تکفین کن رسومات کے مطابق کریں۔ سقراط ہنسا اور بولا میری "تجہیز و تکفین” اور پھر سنجیدہ ہو کر کہنے لگا کہ کریٹو میں نے تم لوگوں کو تمام […]