پاکستانی کمپیوٹر سائنٹسٹ ڈاکٹر مبشر حسین رحمانی دنیاکے بہترین محققین میں شامل
پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر مبشر حسین رحمانی کوکمپیوٹر سائنس کے شعبے میں دنیا کے پہلے ایک فیصد بہترین فیصد محققین میں شامل کرلیا گیا۔ سی آئی ٹی کے شعبہ کمپیوٹر سائنس میں درس دینے والے ماہر تعلیم ڈاکٹر مبشر حسین رحمانی مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی سے کمپیوٹر سسٹم انجینئرنگ کے شعبے سے فارغ التحصیل […]