ڈیڑھ سال میں مہنگائی پر قابو اور معیشت کی بحالی بڑا چلینج ہے : شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاسی سرگرمیوں کی سب کو اجازت ہے مگر انتشار پھیلانے کی اجازت کسی کو نہیں دیں گے، اداروں کے خلاف مہم چلانے والے قانون کی گرفت میں آئیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب صرف پنجاب نہیں پاکستان میں […]