کامسیٹس یونیورسٹی: پرچے میں غیر اخلاقی سوال پر لیکچرار فارغ، آئندہ ملازمت پر پابندی عائد

اسلام آباد: کامسیٹس یونیورسٹی کے شعبہ الیکٹرک انجینئرنگ کے طلبہ کو انگریزی کمپوزیشن میں مضمون لکھنے کے لیے پریسی میں 2 بہن بھائیوں کو غیر فطری تعلق قائم کرنے اور اس کے متعلق اپنی سوچ کا اظہار 4 پیراگراف میں کرنے کا سوال سامنے آنے پر لیکچرا رکو یونیورسٹی سے فارغ کردیا گیا۔ یونیورسٹی اور […]