کروڑوں روپے سے بھری بینک وین لیکر فرار ہونے والا سکیورٹی گارڈ گرفتار

فیصل آباد: پولیس نے کروڑوں روپے سے بھری کیش وین لے کر فرار ہونے والے سکیورٹی گارڈ کو گرفتار کرلیا۔ آر پی او فیصل آباد معین مسعود نے پریس کانفرنس میں میڈیا کے نمائندوں کو بتایا کہ 4 کروڑ 96 لاکھ روپے سے بھری بینک کی کیش وین لے کر فرار ہونے والے سکیورٹی گارڈ […]