کنگ چارلس نے برطانیہ کی بادشاہت کا منصب سنبھال لیا
سینٹ جیمز پیلس میں کنگ چارلس سوئم کی منصب سنبھالنے کی تقریب ہوئی، ایکسیشن کونسل نے کنگ چارلس کی بادشاہت کا باقاعدہ اعلان کیا۔ اس موقع پر کنگ چارلس سوئم نے چرچ آف اسکاٹ لینڈ کی روایات کی پاسداری کے عزم کا اظہار کیا۔ برطانیہ کے نئے بادشاہ چارلس کا قوم سے پہلے خطاب میں […]