سکھوں کیلئے علیحدہ ملک "خالصتان” کے قیام پر کینیڈا میں ریفرنڈم

سکھوں کیلئے علیحدہ ملک خالصتان کے قیام پر برطانیہ، سوئٹزر لینڈ اوراٹلی میں ریفرنڈم کے بعد اب 18 ستمبر کو کینیڈا میں ووٹنگ ہوگی۔ سکھ فار جسٹس کے زیرِ اہتمام 18 ستمبر کو ٹورنٹو کے نواحی علاقے برامپٹن سے ریفرنڈم شروع کیا جائے گا۔ کینیڈا میں مقیم سکھوں کی جانب سے مقامی افراد کی توجہ […]